The definition of Oregano is followed by practically usable example sentences which allow you to construct your own sentences based on it. Perennial : تین یا چار موسموں میں باقی رہنے والا Teen Ya Char Mosamoun Men Baqi Rehnay Wala : lasting three seasons or more. The material on this site can not be reproduced, distributed, transmitted, cached or otherwise used, except with prior written permission of Multiply. This page provides all possible translations of the word oregano in the Urdu language. All Rights Reserved. All rights reserved. google_ad_height = 600; The word "oregano" has 2 different meanings. ReadersEnglish.com's free ESL (English as a Second Language) course is designed for Urud/Hindi speakers. əˈrɛg əˌnoʊ, ɔˈrɛg-orégano Would you like to know how to translate orégano to Urdu? google_color_link = "11593C"; How to say orégano in Urdu? Oregano plant is called: Sathraa, Mirzan-josh in Urdu. //-->, Copyright © 2007 - 2020, Urdu English Dictionary. 6 Health benefit of Oregano in Urdu | Oregano herbs kay bay shummar faida hai yeh immunue system ko taqatwar bnata hai, Janiye! What part of the liturgical calendar are flowers removed from the sanctuary? Oregano Lamb Chops اوریگانو لیمب چوپس - Are you bored of the same old recipe of chops, try adding a little something to give it a new twist. Why don't libraries smell like bookstores? When did organ music become associated with baseball? "Asian countries", European : یورپی Europi : of or relating to or characteristic of Europe or the people of Europe. How long will the footprints on the moon last? google_color_text = "000000"; It is a perennial, although it is grown as an annual in colder climates, as it often does not survive the winter. əˈrɛg əˌnoʊ, ɔˈrɛg-oregano Would you like to know how to translate oregano to Urdu? The word "oregano" has 2 different meanings. google_ad_channel = ""; Oregano has many health benefits. google_ad_type = "text"; You can also find multiple synonyms or similar words of Oregano. No. یورپ اور ایشیا سے تعلق رکھنے والا سدا بہار پودا Europe Or Asia Se Taluq Rakhny Wala Sada Baahar Powda : Marjoram Origanum Vulgare Pot Marjoram Wild Marjoram Winter Sweet Oregano : (noun) Oregano is an aromatic European and Asian perennial herb. oregano oil in urdu; oregano meaning in punjabi; oregano plant in urdu; oregano masala meaning in urdu; oregano ko urdu me kya kehte hain; Random Quote The page not only provides Urdu meaning of Oregano but also gives extensive definition in English language. google_color_border = "2D8930"; This page includes pronunciation, urdu meanings and examples "European Community". 6 Health benefit of Oregano in Urdu | Oregano herbs kay bay shummar faida hai yeh immunue system ko taqatwar bnata hai, Janiye! Oregano - Urdu Meaning and Translation of Oregano , Image/Illustration, English Definition and more Oregano is called "ajwine" in Urdu In Telugu, Oregano is called Vaamu which is known for its antiseptic and antimicrobial properties. You can also find multiple synonyms or similar words of Oregano. More information can be found in our. This page includes pronunciation, urdu meanings and examples How to say oregano in Urdu? google_ad_width = 160; Aleppo Oak مازو سبز Mazu Sabz Quercus Infectoria Olivier بحیرہ وم کے ساحلی علاقوں میں پائی جانے والی جڑی بوٹی اوریگانو کو اسکے لا جواب ذائقے اور خوشبو کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔بنیادی طور پر اس بوٹی کاتعلق اٹلی،ترکی اور گریس کے علاقوں سے ہے۔اکثر کھانوں میں خاص طور پر اٹالین کھانوں میںاس کا استعمال کیا جاتا ہے۔لیکن پھر بھی اس کی حقیقی خصوصیا ت سے بہت کم لوگ واقف ہیں۔ آپ چاہے اس کے مداح ہوں یانہ ہوں لیکن چھ وجوہات کی بناء پر آپ اسے اپنی غذامیں شامل کرکے اپنی قوت مدافعت کو بڑھا سکتے ہیں ۔, تحقیقات کے مطابق اوریگانو کا تیل انفیکشن کے علاج میں استعمال ہونے والی کم ازکم اٹھارہ دوائوں سے بہتر ہے۔اس بوٹی میں طاقتور اینٹی بائیوٹک خصوصیات موجود ہیں جوایسٹ، وائرس اور بیکٹیریا کو ختم کرنے میں مدد دیتی ہیں ۔, اب یہ آپ کے استعمال پر منحصر ہے کہ آپ اس کو تازہ، خشک یا تیل کی شکل میں استعمال کریں ۔یہ بوٹی بیکٹیریا کی نشوو نماء پر قابو پاکر آپ کو بیمار ہونے سے بچاتی ہے۔جس کے نتیجے میںقوت مدافعت بڑھتی ہے اور صحت اچھی ر ہتی ہے۔, یہ بوٹی فینولک ایسڈ اور فائٹوکیمیکل فلیوونوائڈسے بھرپور ہے۔یو ایس ڈی اے کے مطابق دوسری جڑی بوٹیوں کے مقابلے میںاوریگانو میں 2سے 30 گنا زیادہ اینٹی اوکسی ڈنٹس کی گنجائش ہوتی ہے۔مطلب یہ کہ اوریگانو میںبلیو بیری سے 4گنا اور کینو سے 12گنا زیادہ اینٹی اوکسی ڈینٹس ہوتے ہیں ۔, اپنی غذا میں آدھا چائے کا چمچ اوریگانو شامل کرکے آپ تین کپ پالک سے حاصل ہونے والے اینٹی اوکسی ڈنٹس کے برابر حاصل کرسکتے ہیں ۔جسم سے ٹوکسن کو خارج کرکے یہ قوت مدافعت کوبڑھاتے ہیں اور جسم کو مضبوط بناتے ہیں ۔, اس اہم طبی فائدے کی بناء پر اوریگانو کو نہایت طاقتور بوٹی کہا جاسکتا ہے۔اوریگانو سے بنایا گیا تیل بہت سے وائرل اور بیکٹیریئل انفیکشن کو ختم کرنے کے کام آتا ہے۔اسے ناک ،کان اور سانس کے انفیکشن میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔یہ فوائدکینسر سیلز کی نشونماء روکنے اور سوزش بڑھانے والے عناصر کوختم کرنے میں دوسروں سے آگے ہیں۔, کینسر سے مقابلہ کرنے کی خصوصیات کی بناء پر قوت مدافعت بڑھانے اور صحت کی بحالی کے لئے اوریگانو آئل کو خاص طو رپرترجیح دی جاتی ہے۔, اوریگانو آئل میں اینٹی اوکسی ڈینٹس خصوصیات وافر مقدار میں موجود ہیں اس وجہ سے یہ خطرناک اجسام سے بچانے میں بھی مدد دیتا ہے۔اس بوٹی میں موجود کارواکرول نہ صرف جسم میں اچھے بیکٹیریا پیدا کرکے توازن پیدا کرتا ہے بلکہ مجموعی طور پر صحت کو بہتر بناتا ہے۔, خطرناک اجسام کے نقصان دہ اثرات سے بچا کریہ قوت مدافعت کو مضبوط بناتا ہے۔, قوت مدافعت کے لئے اس کا ایک خاص کام یہ بھی ہے کہ یہ وائرل ایفیکشن سے حفاظت کرتا ہے۔اوریگانو آئل جسے تازہ یا خشک اوریگانو پرفوقیت دی جاتی ہے ،بیکٹیریئل انفیکشن کے علاج کے لئے بھی مفید ہے۔ جس میں یورینری اور کلون ٹریکٹ انفیکشن۔ٹائفائڈ، کالرا،اسکن انفیکشن،خارش اورفوڈ پوائزننگ شامل ہے۔, مختصر یہ کہ یہ آپ کو بیماریوں کی وجہ بننے والے عوامل سے دور کھتا ہے۔, مزید جانئے :ہومیوپیتھی کے علاج میں کیا کریں کیا نہیں۔۔۔۔, بیکٹیریا ،وائرس،پروٹوزوااور فنجائی ،انفیکشن اور ان سے متعلق بیماریاں پیدا کرنے والے چار اہم عناصر ہیں ۔ان چاروں میں سے فنجائی سب سے خطرناک انفیکشن پیدا کرتا ہے۔عام طور پر ناک کان اور گلے میں ہونے والے مہلک انفیکشن کی وجہ فنجائی ہی ہوتا ہے۔اگر اس کا بروقت علاج نہ کیا جائے تو یہ دماغ کو متاثر کر سکتا ہے اور موت کا باعث بنتا ہے۔, اکثر اسکن انفیکشن کی وجہ بھی فنجائی ہوتا ہے۔اوریگانو کی اینٹی فنگل خصوصیات ان مضر صحت انفیکشن سے حفاظت کو یقینی بناتی ہیں ۔, جیسا کہ پہلے بھی بیان کیا جاچکا ہے کہ اوریگانوآئل بقیہ دو صورتوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ پر تاثیر ہے۔پھر بھی آپ اسے تازہ یا خشک صورت میںبھی اپنی غذا میں شامل کرکے صحت کی جانب قدم بڑھا سکتے ہیں ۔یہ جس شکل میں بھی آپ کو مفید لگے اس کو استعمال کریں اور مضبوط قوت مدافعت کا لطف اٹھائیں۔, کورونا وائرس کیا ہے؟ علامات اور احتیاطی تدابیر, یہ آرٹیکل مکمل تحقیق پر مبنی ہے، اس میں شامل حقائق ایچ ٹی وی کے ماہرین سے تصدیق شدہ ہیں۔ہمارے ڈاکٹرز، طبی ماہرین اور فٹنس ایکسپرٹ معلومات کی فراہمی میں حقیقت پسندی، غیر جانبداری اور دیانت داری سے کام لیتے ہیں, گرمی میں وزن کم کرنے اور میٹا بولزم کوبڑھانے کے طریقے, پاکستانی ماؤں کو اپنے بچوں کو بریسٹ فیڈ کراناکیوں مشکل لگتا ہے؟, چھوٹے بچے کی آمد پر بڑے بچے کو نظر انداز نہ کریں, خودکو صحت مند رکھنے کے لئے اچھی غذا کا انتخاب کیجئے, وہ چیزیں جو آپ کو بالوں سے محروم کردیں گی, اکوپنکچر ٹریٹمنٹ 6 طرح سے صحت کو بہتر بنائے.